1 |
بچے کی بالیدگی اور نشوونما کا عمل ہوتا ہے- |
- A. مسلسل اور باقاعدہ
- B. موزوں اور بہتر
- C. مستقل اور دیرپا
- D. مہارات
|
2 |
تعلم کے نیتجے کے عمل میں فرد میں: |
- A. بہت سی عادات پیدا ہوجاتی ہیں
- B. کرداری تبدیلیاں پیدا ہوجاتی ہیں
- C. بہت سے جذبات رونما ہوتے ہیں
- D. معاشی کردار ادا کرنے کی صلاحیت فروغ پاتی ہے
|
3 |
تعلم کے عمل کے لیے ابتدائی بنیاد فراہم کرتی ہے- |
- A. بچے کی جذباتی کیفیت
- B. بچے کی جسمانی نشوونما
- C. حرکات جو تعلم پر آمادہ کریں
- D. بچے کا گھریلو ماحول
|
4 |
ان اختلافات کی وجہ سے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت مختلف ہوتی ہے: |
- A. ذہانت
- B. جسمانی
- C. جذباتی
- D. معاشرتی
|
5 |
اس حالت میں بچہ اچھے برے کی تمیز بھول جاتا ہے: |
- A. خوشی میں
- B. غصہ میں
- C. غم میں
- D. بھوک میں
|
6 |
تعلم میں ہونے والی تبدیلیاں ہوتی ہیں: |
- A. مستحکم
- B. عارضی
- C. کمزور
- D. ناپائیدار
|
7 |
انسان کے کردار پر اثر انداز ہونے والا مؤثر ترین عمل ہوتا ہے |
- A. تعلم
- B. تعلیم
- C. کھیل کود
- D. بلوغت
|
8 |
تعلم میں ہونے والی تبدیلیاں ہوتی ہیں: |
- A. مستحکم
- B. عارضی
- C. کمزور
- D. ناپائیدار
|
9 |
تجربات کے نتیجے میں انسانی کردار، رویوں اور عادات میں ہونے والی مستقل اور مستحکم تبدیلی کے عمل کو کہتے ہیں- |
- A. بالیدگی
- B. نشوونما
- C. خدوخال
- D. تعلم اور آموزش
|
10 |
ذہانت کے اختلافات کم از کم سامنے آتے ہیں: |
- A. دو درجوں میں
- B. تین درجوں میں
- C. چاردرجوں میں
- D. پانچ درجوں میں
|