1 |
اسلام علم کے حصول کو قرار دیتا ہے- |
- A. اہم
- B. نافع
- C. فرض
- D. ضروری
|
2 |
اسلام صرف اس علم کو قطعی اور حتمی قرار دیتا ہے- |
- A. وحی
- B. حواس
- C. عقل
- D. سائنس
|
3 |
استاد اول ہیں- |
- A. اللہ تعالی
- B. حضرت آدم
- C. حضرت جبرائیل
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
|
4 |
ان لوگوں کا نظریہ ہے کہ انسانی زندگی صرف مادی دنیا تک محدود ہے: |
- A. مادہ پرست
- B. بنیاد پرست
- C. فیشن پرست
- D. مطلب پرست
|
5 |
اس مفکر کے نزدیک تعلیم ایسا ذریعہ ہے جس کی مدد سے انسان اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرسکتا ہے- |
- A. علامہ اقبال
- B. ارسطو
- C. افلاطون
- D. امام غزالی
|
6 |
غیر رسمی تعلیم حاصل کی جاتی ہے- |
- A. سکول میں
- B. گھر میں
- C. یونیورسٹی میں
- D. ٹیوشن میں
|
7 |
انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا ہے- |
- A. افلاطون
- B. ارسطو
- C. سقراط
- D. بن خلدون
|
8 |
اس مفکر کے خیال میں "تعلیم فرد کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کی تعمیروتشکیل کا نام ہے": |
- A. جان ڈیوی
- B. سکنر
- C. ارسطو
- D. افلاطون
|
9 |
معاشرے کی ترقی کا تعلق وابستہ ہے- |
- A. معاشی ترقی سے
- B. تعلیمی ترقی سے
- C. معاشرتی ترقی سے
- D. سیاسی ترقی سے
|
10 |
دنیا کی مختلف اقوام کے مقاصد حیات اور نظریہ حیات ہوتے ہیں- |
- A. مشترک
- B. مختلف
- C. یکساں
- D. روایتی
|