1 |
ہر ڈیٹا پیکٹ کا ایک................... ایڈریس ہوتا ہے. |
- A. IP
- B. رینڈم
- C. ترتیب
- D. پہلی
|
2 |
کونسا لینگوئج کمپیوٹر سمجھتا ے. |
- A. بائنری
- B. HLL
- C. ہائی لیول
- D. مڈل لیول
|
3 |
........... کس بھی طرح کی معلومات کی پروسینگ کے لیے عمومی اسطلاح ہے جسے ریاضیاتی شکل میں ظاہر کیا جاسکتا ہے. |
- A. کمپیوٹیشن
- B. زمہ داری
- C. کلائنٹ سرور
- D. آن لائن پائریسی
|
4 |
اس میں سے کون سا سائبر کرائم نہیں ہے. |
- A. ہیکنگ
- B. فشنگ کرائم
- C. شناخت کی چوری
- D. ڈیکریشن
|
5 |
کونس ڈیٹا کو یونٹ جو کہ ایک آلہ دوسرے آلہ میں منتقل ہوتا ہے. |
- A. پیکت
- B. ڈیٹا
- C. کوگو
- D. میڈیم
|
6 |
ان آرڈر لسٹ میں ہر لسٹ سٹارٹ ہوتی ہے. |
- A. نمبر
- B. کریکٹر
- C. بلٹ
- D. کولن
|
7 |
کونسا راز ہے جو کسی کمپنی کی کامیابی میں اہم سمجھا جاتاہے. |
- A. تجارتی راز
- B. سائبر
- C. کلائنٹ سرور
- D. آن لائن پرائویسی
|
8 |
تجدید شدہ یا نئے کمپیوٹر پر غیر مجاز شدہ سافٹ وئیر کی کاپیاں انسٹال اور فروخت کرنا کہلاتاہے. |
- A. راز داری
- B. پرائیوسی
- C. آن لائن پرائیوسی
- D. ہارڈ ڈسک لوڈنگ
|
9 |
کونسا ٹیبل بتاتا ہے کہ سٹیٹمنٹ درست ہے یا غلط. |
- A. الیو ٹیبل
- B. بولین ٹیبل
- C. ٹروتھ ٹیبل
- D. سینٹرل ٹیبل
|
10 |
جب انٹرنیٹ پروٹوکول بنایا گیا تھا تو اس کا سٹینڈرد تھا. |
- A. IPv 4
- B. IPv 7
- C. IPv 6
- D. IP v5
|