1 |
کونسا نمبر سسٹم O'S اور 1'Sپر مشتمل ہوتا ہے |
- A. اعشاری
- B. پیگزا
- C. بائنری
- D. آکٹل
|
2 |
اس قانون کے مطابق اگر ایک ایکسپریشن کے گروپس کی ترتیب دبل دی جائے تو اس کے رزلٹ پر کوئی فرق نہیں پڑتا |
- A. قانون تلازم
- B. قانون مبادلہ
- C. ڈہئلیٹی
- D. کمپلیمنٹ
|
3 |
آپ کا نام حروف کی شکل میں ہوتا ہے لیکن کمپیوٹر کے لیے حرف تہجی کی کچھ ............ قدر ہوتی ہے. |
- A. ثنائی
- B. اعشاری
- C. اکٹل
- D. نیومیرک
|
4 |
کونسا ٹیبل بتاتا ہے کہ سٹیٹمنٹ درست ہے یا غلط. |
- A. الیو ٹیبل
- B. بولین ٹیبل
- C. ٹروتھ ٹیبل
- D. سینٹرل ٹیبل
|
5 |
کسی بھی قسم کا کمپیوٹر ہارڈ وئیر جو کہ ڈیٹا کو محفوظ کرنے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال ہو کہلاتا ہے. |
- A. سٹوریج ڈیوائس
- B. روم
- C. پی روم
- D. ایس ریم
|
6 |
ان میں سے کون سی وولاٹائل میموری کی ایک مثال ہے. |
- A. ریم
- B. روم
- C. ہارڈڈیسک
- D. فلاپی ڈیسک
|
7 |
جیسے ہی پاور سپلائی ختم ہوگی تمام ڈیٹا صاف ہوجائے گا. |
- A. ریم
- B. روم
- C. ہارڈ ڈیسک
- D. فلاپی ڈیسک
|
8 |
....... والیو کو الٹ کرتا ہے. |
- A. NOR
- B. AND
- C. NOT
- D. AND
|
9 |
کمپیوٹر میں کم سے کم جو ڈیٹا محفوظ کیا جاتا ہے وہ 0 اور 1 ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. بائٹ
- B. بٹ
- C. GB
- D. KB
|
10 |
ہم اپنی روز مرہ زندگی میں جس عددی نظام کو استعمال میں لاتے ہیں. |
- A. اعشاری عددی نظام
- B. ثنائی عددی نظام
- C. آکٹل عددی نظام
- D. نیومیرک
|