1 |
کون سی خصوصیات ہوتی ہے جو کہ ٹیگز کے ساتھ ہوتی ہے. |
- A. لنک
- B. ایٹری بیوٹ
- C. لینکنج
- D. باڈی
|
2 |
ایک عنصر عام طور پر ........ تیکز پر مشتمل ہوتا ہے.HTML |
- A. سٹارٹ
- B. اینڈ
- C. سٹارٹ اور اینڈ
- D. کوئی بھی نہیں.
|
3 |
کونسا سیکشنز عام طور پر ویپ پیج کے ٹائٹل، سٹائل، اور ڈاکومنٹ کے متعلق معلومات دیتا ہے. |
- A. ہیڈ
- B. باڈی
- C. الف اور ب
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
ارڈر لسٹ میں ہر ائٹم شروع ہوتا ہے. |
- A. نمبر
- B. کریکٹر
- C. بلٹ
- D. کولن
|
5 |
...........براؤزر کو بتاتا ہے کہ ویب پیچ پر اجزاء کو منظم کرنا ہے. |
- A. HTML
- B. لنک
- C. لینکیج
- D. باڈی
|
6 |
کو ڈاکومنٹ میں ....... قسم کی ہیڈنگ ہوسکتی ہے. HTML |
|
7 |
ایک پیج کو محفوظ کرنے کے لیے ہم........ ایکٹینشن استعمال کرتے ہیں. HTML |
- A. .html
- B. .htm
- C. .xhtml
- D. الف اور ب دونوں
|
8 |
تصویر .................. ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے.HTML |
- A.
- B. لیکنج
- C. کول
- D. ٹیکسٹ
|
9 |
اپنے اندر میٹا ڈیٹا رکھتا ہے. |
- A. < head>
- B. <body>
- C. <title>
- D. َ<HTML>
|
10 |
ایک لسٹ جو کہ اپنے اندر ایک اور لسٹ رکھ سکتی ہے کہلاتی ہے. |
- A. آرڈر لیٹ
- B. نیسٹیڈ لسٹ
- C. ان اورڈر لیسٹ
- D. دیفئن لسٹ
|