1 |
وہ تنظیم جس کو ڈیٹا منتقل کیا جاتا ہے ڈیٹا کی........... اس کی زمہ داری ہے. |
- A. راز داری
- B. آن لائن پرائیوسی
- C. ڈوس
- D. راز داری اور تحفط
|
2 |
کرپٹو گرافک. کینز ...................... پیغام کو پڑھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے. |
- A. ڈبل
- B. رائٹ
- C. سینٹر
- D. خفیہ کاری
|
3 |
............. ڈیٹا کی خفیہ کاری کا عمل ہے. |
- A. سروس
- B. آن لائن بنکینگ
- C. کلائنٹ
- D. راز داری
|
4 |
کسی دوسرے سے ایپلی کیشن سافٹ وئیر کی کاپی لے کر انسٹال کرنا کہلاتا ہے. |
- A. سوفٹ لفٹنگ
- B. زمہ داری
- C. ڈینل آف سروس
- D. آن لائن پرائیوسی
|
5 |
........... ایک سائبر اٹیک ہے جو کسی مشین یا نیٹ ورک وسائل کو صارف کے استعمال کے ناقابل بنادیتا ہے. |
- A. سوفٹ لفٹنگ
- B. زمہ داریاں
- C. ڈوس
- D. آن لائن پائرسی
|
6 |
سائفر ٹیکسٹ کو پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں. |
- A. کی
- B. بورڈ
- C. ماؤس
- D. ٹریک بال
|
7 |
............. کا استعمال کرتے ہوئے کمپنیاں ذاتی معلومات کو خریدنے اوراکھٹی کرنے کے قابل ہوتی ہیں. |
- A. ڈیٹا
- B. انفارمیشن
- C. کوکیز
- D. ان لائن پرائیوسی
|
8 |
حاصل کردہ لائنسنس کے مقابلے میں سافٹ وئیر کی مزید کاپیاں انسٹال کرنا کہلاتا ہے. |
- A. انٹر نیٹ سائبر ٹیکسٹ
- B. سائبر
- C. کلائنٹ سرور
- D. آن لائن پرائیویسی
|
9 |
اس میں سے کون سا سائبر کرائم نہیں ہے. |
- A. ہیکنگ
- B. فشنگ کرائم
- C. شناخت کی چوری
- D. ڈیکریشن
|
10 |
کچھ سافٹ وئر کمپنیاں سافٹ وئیر کو خفیہ متن کے ساتھ فروخت کرتی ہیں جسے اس سافٹ وئیر کی .............. کہتے ہیں. |
- A. کی
- B. پرائیوسیی
- C. سافٹ وئر
- D. فشنگ
|