1 |
کون سی ٹپالوجی میں ڈیٹا یک طرفہ یا دو طرفہ بھیجا جاسکتا ہے. |
- A. بس
- B. سٹار
- C. سنگل
- D. رنگ
|
2 |
........... ایک اسیا الہ ہے جو کہ پیغام کو وصول کرتا ہے اس کو سنک بھی کہتے ہیں. |
- A. وصول کنندہ
- B. قوانین
- C. کمپیوٹر نیٹ ورکس
- D. کمپیوٹرز
|
3 |
ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے بارے میں معلومات کس والے حصے میں ہوتی ہے. |
- A. قوانین
- B. کنٹرول انفارمیشن
- C. پیغام
- D. سادہ
|
4 |
کون انٹر نیٹ پر پیغام کو کنٹرول کرتا ہے. |
- A. IP
- B. راوٹر
- C. کیبل
- D. میڈیا
|
5 |
ورلڈ وائڈ ویب تک آسانی سے رسائی حاصل کرنے کے لے استعمال کرتے ہیں . |
- A. IP
- B. ویب براوذرز
- C. نیٹ ورک
- D. موڈ
|
6 |
وائی فائی نیٹ ورک میں ایک شنکل لنک کا ........ آلات کے درمیان اشتراک ہورہا ہے. |
- A. ڈبل
- B. ٹرپل
- C. سنگل
- D. ملٹی پل
|
7 |
............. ڈیٹا انفارمیشن ہے جس کا تبادلہ ہوتا ہے |
- A. ترسیل کنندہ
- B. سینٹر
- C. نیٹ ورکس
- D. پیغام
|
8 |
بس ٹپالوجی میں سنگل عام کیبل کو................. بھی کہتے ہیں. |
- A. بیک بون
- B. نارمل
- C. ہارڈ
- D. سادہ
|
9 |
نیٹ ورک ٹپالوجی کی اقسام ہیں. |
|
10 |
گھر کے یوزر کے لیے انٹرنیٹ سروس کون مہیا کرتا ہے. |
- A. ISP
- B. ترسیل کنندہ
- C. HTML
- D. ALP
|