1 |
افراد گروہوں میں تقسیم ہوتے ہیں. |
- A. بڑے بڑے
- B. چھوٹے چھوٹے
- C. چھوٹے بڑے
- D. درمیانے
|
2 |
قدیم یونانی ریاستوں میں فرد کو کن معنوں میں استعمال کیا جاتا ہے. |
- A. دہاتی
- B. شہری
- C. نسلی
- D. ملکی
|
3 |
والدین کے احکام کی پابندی سے بچوں میں اطاعت پیدا ہوتی ہے. |
- A. معاشرے کے قانون کی
- B. ریاست کے قانون کی
- C. ریاست کے ائین کی
- D. خاندانی قوانین کی
|
4 |
موجودہ دور میں مقبولیت حاصل ہوگئی ہے. |
- A. امریت کو
- B. اشتراکیت کو
- C. بادشاہت کو
- D. جمہوریت کو
|
5 |
جب کسی کردار کا کسی علم کے تحت مطالعہ کرتے ہیں تو یہ علم کہلاتا ہے. |
- A. علم شہریت
- B. علم جغرافیہ
- C. علم نجوم
- D. علم کیمیا
|
6 |
امت اسلامیہ کی بنیاد ہیں |
- A. مشترکہ سیاسی مقاصد
- B. اعلی ترین انسانی اصول
- C. ثقافتی اقدار
- D. علوم وفنون
|
7 |
فرانسیس مفکر روسونے خیال کیا کہ اچھی ریاست کے لیے مثالی تعداد ہے |
- A. پانچ ہزار
- B. سات ہزار
- C. آٹھ ہزار
- D. دس ہزار
|
8 |
لاطینی لفظ نیشو کے معنی ہے |
- A. زندگی کے
- B. پیدائش کے
- C. دوبارہ زندہ ھونےکے
- D. رہنے کے
|
9 |
پاکستان کی اساس ہے. |
- A. دولت
- B. سیاسی نظام
- C. اسلام
- D. وطن پرستی
|
10 |
مقننہ کے بنائے ہوئی قوانین کو ریاست کے اندر نافذ کرنا ذمہ داری ہے. |
- A. عوام کی
- B. حکومت کی
- C. لوگوں کی
- D. عدلیہ کی
|