1 |
پاکستان میں آمریت قائم کی تھی. |
- A. ذوالفقار علی بھٹو نے
- B. نواز شریف نے
- C. ضیاء الحق نے
- D. ایوب خان نے
|
2 |
جمہوریت کا مطلب ہے. |
- A. حکمران کی طاقت
- B. بادشاہ کی طاقت
- C. عوام کی طاقت
- D. عدلیہ کی طاقت
|
3 |
آمرانہ طرز حکومت میں تمام اختیارات کا مالک ہوتا ہے. |
- A. فرد واحد
- B. بہت سے افراد
- C. دو افراد
- D. کوئی نہیں
|
4 |
پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کو کہا جاتا ہے. |
- A. قومی اسمبلی
- B. سینٹ
- C. صوبائی اسمبلی
- D. ہائی کورٹ
|
5 |
انسان کا منفی رویہ ہے |
- A. باہمی میل جول
- B. روشن خیالی
- C. خود غرضی
- D. رواداری
|
6 |
دنیا میں اس وقت کتنے طرز کی حکومت رائج ہے. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
7 |
کس نے تھوڑے ہی عرصے جرمنی کو اول درجے کی قوت بنا دیا تھا |
- A. ریگن نے
- B. ہٹلر نے
- C. ٹونی بلئیر نے
- D. چرچل نے
|
8 |
مقننہ کے ارکین کید تعداد مقرر ہوتی ہے. |
- A. عوام کے مطابق
- B. دستور کے مطابق
- C. حکومت کے مطابق
- D. اراکین کے مطابق
|
9 |
ملکی دفاع کا انتظام کرنا اور اندرونی طور پر امن و امان قائم رکھنا اہم فرض ہے. |
- A. عدلیہ کا
- B. مقننہ کا
- C. صدر کا
- D. انتظامیہ کا
|
10 |
ہٹلر کا تعلق کس ملک سے تھا. |
- A. اٹلی
- B. جرمنی
- C. فرانس
- D. آسٹریلیا
|