1 |
پاکستان نظریہ اسلام کی بنیاد پر قائم ہوا. |
- A. 1947
- B. 1948
- C. 1949
- D. 1946
|
2 |
سکھوں کی آزاد خالصتان تحریک مرہون منت ہے. |
- A. عیسائیت کی
- B. سکھ مذہب کی
- C. ہندو مذہب کی
- D. کوئی نہیں
|
3 |
معاشرہ لفظ ہے. |
- A. انگریزی
- B. لاطینی
- C. فارسی
- D. ہندی
|
4 |
مشترکہ وطن افراد میں جزبات پیدا کرتا ہے. |
- A. عصبیت
- B. اشتراکیت
- C. قومیت
- D. وطنیت
|
5 |
جدید قومیت کا عصبیت کا نام مسلم مفکر نے دیا. |
- A. امام غزالی
- B. ابن خلدون
- C. شیخ سعدی
- D. علامہ رازی
|
6 |
خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہاجاتا ہے. |
- A. ملک
- B. براعظم
- C. قوم
- D. کمیونٹی
|
7 |
پاکستان کی اساس ہے |
- A. دولت
- B. سیاسی نظام
- C. اسلام
- D. وطن پرستی
|
8 |
قومی اتحاد کا جذبہ کونسا عنصر ہے. |
- A. معاشرتی
- B. سیاسی
- C. معاشی
- D. نفسیاتی
|
9 |
انتظامی آگاہی کی حیثیت رکھتا ہے. |
- A. ملک
- B. معاشرہ
- C. فرد
- D. خاندان
|
10 |
معاشرہ کے افراد اپنے مقصد کے حصول کےلیے قائم کرتے ہیں. |
- A. معاشرہ
- B. ملک
- C. تنظیم
- D. ریاست
|