1 |
قدیم شہری ریاست موجودہ دور کی ریاست کی طرح اپنا رکھتی ہے. |
- A. آئین
- B. وجود
- C. پہچان
- D. قانون
|
2 |
معاشرہ وجود میں آتا ہے. |
- A. لالچ اور خود اعتمادی سے
- B. حسد اور کینہ سے
- C. لالچ اور خودغرضی سے
- D. کوئی نہیں
|
3 |
شہریت کس زبان میں کہا جاتا ہے. |
- A. انگریزی
- B. اردو
- C. فارسی
- D. عربی
|
4 |
اقتصادیات کا علم ہے. |
- A. دولت کا
- B. معاشرے کا
- C. سماجی
- D. کوئی نہیں
|
5 |
علم شہریت اور تاریخ کا ایک دوسرے سے کیا ربط ہے. |
- A. معمولی سا تعلق
- B. گہراتعلق
- C. معمولی اور گہرا تعلق
- D. کوئی نہیں
|
6 |
سوس کے معنی ہیں. |
- A. شہر
- B. شہری
- C. دیہاتی
- D. کوئی نہیں
|
7 |
موجودہ زمانےمیں سماجی زندگی ہوگئی ہے. |
- A. بڑی وسیع اور پیچیدہ
- B. مشکل
- C. بڑی وسیع
- D. آسان
|
8 |
اخلاقیات کا تعلق ہے. |
- A. دولت سے
- B. کردار سے
- C. علم سے
- D. تصورات سے
|
9 |
معاشرے کی ترقی اور فلاح و بہبود مین انسان کا رویہ اہم کردار ادا کرتا ہے. |
- A. اخلاقی
- B. معاشی
- C. سیاسی
- D. معاشرتی
|
10 |
شہریت اور تاریخ میں بہت اشتراک پایا جاتا ہے. |
- A. موضوعات کا
- B. منقولات کا
- C. کمالات کا
- D. اختلافات کا
|