1 |
مقننہ کے بنائے ہوئی قوانین کو ریاست کے اندر نافذ کرنا ذمہ داری ہے. |
- A. عوام کی
- B. حکومت کی
- C. لوگوں کی
- D. عدلیہ کی
|
2 |
اسلام می اقتدار اعلی کا مالک ہے. |
- A. اللہ تعالی
- B. عوام
- C. حکومت
- D. سب
|
3 |
تمام معاشرتی علوم کا مرکز ہے |
- A. علم شہریت
- B. فرد
- C. ملکئ قانون
- D. خاندان
|
4 |
"کسی مخصوص علاقے میں قانون کی خاطر لوگوں کے اشتراک کا نام ریاست ہے. -یہ تعریف کس مشہور مفکر نے کی ہے. |
- A. ٔپروفیسر ڈاکٹر گارنر
- B. بر جیس
- C. گلکرایسٹ
- D. وڈودولسن
|
5 |
ہر حکومت مشتمل ہوتی ہے. |
- A. تین اداروں پر
- B. چار اداروں پر
- C. پانچ اداروں پر
- D. سات اداروں پر
|
6 |
ریاست میں اس کا وجود ناگزیر ہے. |
- A. آزاد انتظامیہ
- B. آزاد مقننہ
- C. آزاد حکومت
- D. آزاد عدلیہ
|
7 |
قوم سے مراد ایسے لوگ ہیں جوایک واضح علاقے پر قابض اور آباد ہوں. یہ کس مفکر نے کہا ہے. |
- A. گلکرائسٹ
- B. مارگر
- C. لارڈ برائس
- D. برجیس
|
8 |
اندونیشا سے مراکش پھیلا ہوا ہے. |
- A. ہندو معاشرہ
- B. عیسائی معاشرہ
- C. یہودی معاشرہ
- D. اسلامی معاشرہ
|
9 |
فرد کی بہت سی ضرورتیں ہیں جنہیں ہو پورا نہیں کرسکتا |
- A. مل جل کر
- B. معاشرے سے باہر رو کر
- C. تنہا
- D. سوچ کے زریعے
|
10 |
ریاست کا تصور نہیں کیا جاسکتا. |
- A. اگر خطہ نہ و
- B. اگر حکومت نہ ہو
- C. اگر عوام نہ ہو
- D. اگر عوام اور حکومت نہ ہو
|