1 |
عام طور پر شہریت حاصل کرنے کے طریقے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
لارڈ برائس کےمطابق اچھے شہرت کی خصوصیات ہے. |
- A. ضبط کردار
- B. ضبط اخلاق
- C. ضبط نفس
- D. ضبط قانون
|
3 |
اسلامی ریا ست میں غیر مسلموں کو کیا کہا جاتا ہے |
- A. اقلیت
- B. غیر مسلم
- C. زمی
- D. ہندو
|
4 |
لارڈ برائس کے خیال میں افراد میں ہونا ضروری ہے. |
- A. دولت کا
- B. امانت کا
- C. محنت کا
- D. زہانت کا
|
5 |
حضرت عمر کے دور میں بہت سے لوگوں نے آپ پر کھلم کھلا کی |
- A. الشام تراشی
- B. تنقید
- C. بہتان بازی
- D. بیان بازی
|
6 |
اگر فرد ہو تو وہ اپنے فرائض کسی خؤف و لالچ کی وہ سے نہیںکرتا بلکہ دل سے ان کو پورا کرتا ہے. |
- A. باتمیز
- B. باکردار
- C. باضمیر
- D. باعمل
|
7 |
ما ضی کے حالات و واقعات اور ان کے اسباب و نتائچ کا ریکا ڈ رکھنا مقصد ہے |
- A. تاریخکا
- B. ریاضی کا
- C. شماریات
- D. شہریت کا
|
8 |
1947 میں مسلمانوں نے پاکستان بن اکر کس ملک لے دسلطل سے آزادی حاصل کی؟ |
- A. فرانس
- B. بھارت
- C. برطانیہ
- D. امریکہ
|
9 |
حکومت کتنے اداروں پر مشتمل ھوتی ہے |
- A. پانچ
- B. چار
- C. تین
- D. دو
|
10 |
قدیم یونان میں کتنے قسم کے افراد تھے. |
- A. دو طرح
- B. چار طرح کے
- C. آٹھ طرح کے
- D. دس طرح کے
|