1 |
پاکستان کی وہ پہلی خاتون جو 2008 سے 2013 تک قومی اسمبلی کی سپیکر رہیں. |
- A. ڈاکٹر نفیس صادق
- B. ڈاکٹر فہمدہ مرزا
- C. ثمینہ بیگ
- D. بے نظیر بھٹو
|
2 |
پنجاب میں لڑکوں کی شادی کی قانونی عمر ہے. |
- A. اٹھارہ سال
- B. انیس سال
- C. بیس سال
- D. بارہ سال
|
3 |
اسلام نے رحمت بنایا ہے. |
- A. مرد کو
- B. لڑکی کو
- C. عورت کو
- D. لڑکے کو
|
4 |
کس مردم شماری کے مطابق پاکستا کی قریبا نصف آبادی خؤاتین پر مشتمل ہے. |
- A. 2017
- B. 1998
- C. 1972
- D. 1951
|
5 |
تشدد کے معاشرے میں کسی قسم کے اثرات مرتب ہوتے ہیں. |
- A. منفی
- B. مثبت
- C. ناخوشگوار
- D. خوشگوار
|
6 |
قائداعظم کے قدم بقدم تحریک پاکستان میں شامل رہیں. |
- A. بیگم فرخ حسین
- B. محترمہ فاطمہ جںآح
- C. بیگم مولانا محمد علی جوہر
- D. نصرت ہارون
|
7 |
معاشرے میں تشدد کے بڑھنے سے لوگ شکار ہوسکتے ہیں. |
- A. عدم مساوات
- B. عدم جمہوریت
- C. عدم تعاون
- D. عدم توجہ
|
8 |
بیگم سلمیٰ تصدق حسین پنجاب خواتین مسلم لیگ کی منتخب ہوئیں. |
- A. جنرل سیکرٹری
- B. چیف سیکرٹری
- C. جوائنٹ سیکرٹری
- D. ایڈیشنل سیکرٹری
|
9 |
کراچی میں کس تنظیم کو مسلمان خواتین کی پہلی انجمن ہونے کا اعزاز حاصل ہے. |
- A. اپوا
- B. اصلاح المعلمات
- C. اصلاح الخواتین
- D. اصلاح المومنات
|
10 |
پاکستان کی کونسی پہلی خاتون کے ٹو پہاڑ سر کرچکی ہیں. |
- A. ثمینہ بیگ
- B. ڈاکٹر نفیس صادق
- C. ارفع کریم
- D. بلقیس ایدھی
|