1 |
ںآٹ گیٹ میں ان پٹ ٹرمنلز کی تعداد ہوتی ہے- |
|
2 |
ںآٹ اپریشن کی مساوات ہے- |
- A. X = A.B
- B. X=A+B
- C. X = A-B
- D. X-A
|
3 |
اگر سوئچ میں سے کرنٹ گزر رہا ہوتو سوئچ کی آؤٹ کو ظاہر کرتے ہیں: |
- A. 0 سے
- B. 1 سے
- C. 1- سے
- D. 2 سے
|
4 |
ماہرین فزکس نے 1950ء میں مشاہدہ کیا کہ کیتھوڈ رے ٹیوب کے کیتھوڈ سے خاص قسم کی ریز خارج ہوتی ہیں جن کو کہتے ہیں: |
- A. کیتھوڈ ریز
- B. ایکس ریز
- C. الفاریز
- D. گاما ریز
|
5 |
کیتھوڈ ریز پر چارج ہوتا ہے- |
- A. نیگیٹیو
- B. پوزیٹیؤ
- C. نیوٹرل
- D. نیگیٹیو اور پوزیٹیو دونوں
|
6 |
کون سے دو گیٹس استعمال کریں تو اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ حاصل ہوسکتی ہے؟ |
- A. ناٹ گیٹس
- B. آرگیٹس
- C. نارگیٹس
- D. نینڈ گیٹس
|
7 |
کمپیوٹر کے آپریشن کی بنیاد ہیں: |
- A. 1،2
- B. 0،1
- C. 0،2
- D. 1،10
|
8 |
کیتھوڈ کی گرم سطح سے خارج ہونے والے پارٹیکلز ہوتے ہیں- |
- A. پوزیٹیو ائینز
- B. نیگیٹیو ائینز
- C. پروٹوزونز
- D. الیکٹروزونز
|
9 |
کون سےدو گیٹس استعمال کریں تو اینڈ گیٹ جیسی آؤٹ پٹ حاصل ہوتی ہے- |
- A. ناٹ گیٹس
- B. آر گیٹس
- C. نار گیٹس
- D. نینڈ گیٹس
|
10 |
ڈفلیکٹنگ پلیٹ کمپوزیٹ ہے- |
- A. سی-آر-او
- B. ریڈیو
- C. کمپیوٹر
- D. فلورسنٹ ٹیوب
|