1 |
مدینہ منورہ میں جب اسلامی حکومت قائم ہوئی تو اس میں اخوت و مساوات تھی. |
- A. معمولی
- B. عمومی
- C. مثالی
- D. اعلی
|
2 |
جاپان کے لوگ نظریہ کے مطابق زندگی گزارتے ہیں. |
- A. بدھ مت
- B. عیسائیت
- C. شوشلزم
- D. کیمونلزم
|
3 |
سر سید احمد خان نے دو قومی نظریہ اصلاحات کہاں استعمال کی. |
- A. بنارس
- B. مدارس
- C. بمبئی
- D. کولکتہ
|
4 |
حج کن لوگوں پر فرض ہے. |
- A. صآحب مال
- B. صآحب علم
- C. صاحب نصاب
- D. صاحب استطاعت
|
5 |
سر سید احمد خاننے کس موقع پر کہا تھا کہ ہندو اور مسلم د والگ الگ قومیں ہیں اور ایک دوسرے مین جذب نہیں ہوسکتیں. |
- A. 1865
- B. 1866
- C. 1867
- D. 1868
|
6 |
آریہ سماج کا بانی تھا |
- A. رام موہن
- B. ریڈکلف
- C. لال موہن
- D. دیا نندن سر سوتی
|
7 |
اسلام کا چوتھا رکن ہے |
- A. زکوۃ
- B. روزہ
- C. نماز
- D. گوای دینا
|
8 |
اورنگ زیب عالمگیر نے وفات پائی. |
- A. 1707 میں
- B. 1708 میں
- C. 1717 میں
- D. 1718 میں
|
9 |
اسلام میں قانون کا سرچشمہ ہے. |
- A. اللہ تعالی
- B. اسلامی کتابیں
- C. صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم
- D. عدالتیں
|
10 |
کتابچہ نو اینڈ نیور شائع ہوا. |
- A. 1930
- B. 1932
- C. 1933
- D. 1931
|