1 |
کوہ سلیمان کی بلند ترین چوٹی ہے |
- A. کے ٹو
- B. نانگا پربت
- C. تخت سلیمان
- D. ترچ میر
|
2 |
پاکستان کا کتنا فیصد رقبہ میدانوں اور ریگستانوں پر پھیلا ہوا ہے. |
|
3 |
گلیشیر سارا سال ڈھکے رہتے ہیں. |
- A. مٹی سے
- B. برف سے
- C. ریت سے
- D. پانی سے
|
4 |
کوہ سلیمان میں بہنے والے دریا کا نام ہے. |
- A. دریائے گومل
- B. دریائے سوان
- C. دریائے بولان
- D. دریائے ٹوچی
|
5 |
پاکستان کی آب وہوا کے لحاظ سے کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
دریائے ستلج کس پہاڑی سلسلہ سے نکلتا ہے. |
- A. کوہ ہمالیہ
- B. کوہ نمک سے
- C. کوہ قراقرم
- D. کوہ سفید
|
7 |
کوہ نمک کے مشرق میں کون سا دریا بہتا ہے. |
- A. دریائے جہلم
- B. دریائے نیلم
- C. دریائے سوان
- D. دریائے راوی
|
8 |
کسی بھی ملک کی ترقی کےلیے اس کے کل رقبہ کا جتنا حصہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہیے. |
- A. 15 فیصد
- B. 25 فیصد
- C. 35 فیصد
- D. 45 فیصد
|
9 |
کوہ سلیمان کے کون سی جانب بگٹی اور مری کی پہاڑیاں واقع ہیں. |
- A. شمال
- B. مشرق
- C. جنوب
- D. مغرب
|
10 |
پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے. |
- A. عقاب
- B. کبوتر
- C. چکور
- D. فاختہ
|