1 |
صدر ایوب نے زرعی اصطلاعت کا کب اعلان کیا. |
- A. 1965
- B. 1960
- C. 1959
- D. 1958
|
2 |
تقسیم ہند کے وقت رایسات ماو اور کا حکمران تھا. |
- A. عیسائی
- B. مسلمان
- C. ہندو
- D. سکھ
|
3 |
کابینہ مشن کتنے ارکان پر مشتمل تھا |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
4 |
کس نے رولٹ ایکٹ کی مخالفت کی اور اسے غیر آئینی قرار دیا. |
- A. گاندھی نے
- B. قائداعظم
- C. نہرو نے
- D. سردار نبیل نے
|
5 |
سرسید احمد خان کے بنائے ہوئے سکول کو کالج کا درجہ دیا گیا. |
- A. 1876
- B. 1877
- C. 1878
- D. 1879
|
6 |
علامہ اقبال نے اپنا مشہور زمانہ خطبہ آلہ آباد پیش کیا. |
- A. 1927
- B. 1928
- C. 1929
- D. 1930
|
7 |
مسلم عائلی قوانین اپنی طرز پر پہلی قانون سازی تھی. |
- A. پآکستان میں
- B. بھارت میں
- C. بنگلہ دیش میں
- D. ایران میں
|
8 |
بنیادی جمہورتوں کے نطام کی پہلی منزل تھی. |
- A. یونین کونسل
- B. تحصیل کونسل
- C. ضلع کونسل
- D. ڈویژن کونسل
|
9 |
بنیادی جمہورتوں کے نظام کی دوسری منزل کہلاتی ہے |
- A. یونین کونسل
- B. تحصیل کونسل
- C. ضلع کونسل
- D. ڈوہژن کونسل
|
10 |
چھ نکاتی فارمولا پیش کیا. |
- A. جنرل یحیحی نے
- B. بھاشانی
- C. شیخ مجیب الرحمان
- D. زوالفقار علی بھٹو
|