1 |
ہیپٹئاٹس سی سوزش کردیتی ہے: |
- A. جگر کی
- B. لبلبہ کی
- C. معدے کی
- D. گردے کی
|
2 |
وہ کمپاؤنڈزجن کے ملنے سے فیٹس بنتے ہیں |
- A. گلوکوز
- B. پانی + کاربن ڈائی آکسائیڈ
- C. گلیسرول + فیٹی ایسڈز
- D. امائینو ایسڈ + پانی
|
3 |
نی آن برقی رو گزرنے پر نظر آتی ہے |
- A. سبز
- B. سرخ
- C. نیلی
- D. تاریخی
|
4 |
ایک گرام فیٹس سے انرجی کی جو مقدار حاصل ہوتی ہے |
- A. 9 کلو کیلوریز
- B. 18 کلوکیلوریز
- C. 27 کلو کیلوریز
- D. 36 کلو کیلوریز
|
5 |
خوراک کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے |
- A. بچوں کو
- B. بوڑھوں کو
- C. نوجوانوں کو
- D. ادھیڑ عمر لوگوں کو
|
6 |
تجربات کی روشنی میں سائنسی قانون وضع کرنا کہلاتا ہے |
- A. سائنسی طریقہ کار
- B. مفروضہ
- C. پیش گوئی
- D. مشاہدہ
|
7 |
ہیموگلوبن کا اہم جزو ہے |
- A. سوڈیم
- B. نیون
- C. آئرن
- D. ایلومینیم
|
8 |
ڈاکٹر عطاءالرحمٰن 1948ء میں پیدا ہوئے |
- A. جالندھر میں
- B. دہلی میں
- C. بمبئی میں
- D. امرتسر میں
|
9 |
آکسیجن اور نائٹروجن کے کیمیائی عمل سے بنتا ہے |
- A. نائٹرک ایسڈ
- B. نائٹروجن آکسائیڈ
- C. نائٹروجن پرآکسائیڈ
- D. نائٹرویٹس
|
10 |
فیٹس ہضم ہوتے ہیں |
- A. بڑی آنت میں
- B. چھوٹی آنت میں
- C. معدہ میں
- D. بکل کیویٹی میں
|