1 |
ایک آرگینک کمپاونڈ ہے |
- A. قدرتی گیس
- B. امونیم کلورائڈ
- C. پانی
- D. خوردنی نمک
|
2 |
کاربن کی جو فارم کرسٹلائن نہیں ہے |
- A. چارکول
- B. گریفائیٹ
- C. بکی بالز
- D. ہیرا
|
3 |
آئیوڈین کی کمی انسانوں میں جس بیماری کا باعث بنتی ہے |
- A. گلہڑ
- B. کینسر
- C. ٹیوبر کولاسز
- D. ہیضہ
|
4 |
ماچس بنانے میں استعمال کی جاتی ہے |
- A. فلورین
- B. کیلسیم
- C. فاسفورس
- D. لیتھیئم
|
5 |
کاربن کی ایلوٹروپک فارمز ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
سوڈئیم لیمپ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے |
- A. نان ویپرلیمپ کو
- B. ویپر لیمپ کو
- C. لیمپ کو
- D. بلب کو
|
7 |
ہوا میں کس عمل سے بائٹروجن کی مقدار مستقل رہتی ہے؟ |
- A. نائٹروجن فکسیشن
- B. نائٹروجن چکر
- C. آکسیڈیشن
- D. فوٹوسنتھیسز
|
8 |
ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار جس عمل سے بڑھتی ہے |
- A. ضیائی تالیف
- B. ریسپیریشن
- C. جلنے سے
- D. ویپرز بننے سے
|
9 |
کاربن کی بے رنگ'شفاف اور کرسٹل حالت ہے |
- A. ہیرا
- B. گریفائٹ
- C. موتی
- D. لوہا
|
10 |
بکی بالز کاربن کی ایلوٹروپک فارم ہے |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|