1 |
خوراک میں ضرور شامل ہونا چاہیے |
- A. دودھ
- B. گنے کا رس
- C. پھلوں کا جوس
- D. اچار
|
2 |
جسم کو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرتی ہے |
- A. ہارمونز
- B. وٹامنز
- C. فیٹس
- D. اینٹی باڈیز
|
3 |
انسولین ہارمون کس گلینڈ سے خارج ہوتا ہے؟ |
- A. ایڈرینل گلینڈ
- B. پینکریاز
- C. تھائرائیڈ گلینڈ
- D. پچوٹری گلینڈ
|
4 |
غذائی جزو جس کی سب سے کم مقدار میں جسم کو ضرورت ہے |
- A. کاربوہائڈریٹ
- B. پروٹین
- C. وٹامنز
- D. فیٹس
|
5 |
دودھ میں پایا جاتا ہے |
- A. لیکٹوز
- B. کاربوہائڈریت
- C. مونوسیکارائڈ
- D. پولی سیکارائڈ
|
6 |
وٹامن ڈی کی کمی سے بالغ عمر میں ہونے والی بیماری ہے |
- A. رکٹس
- B. اوسٹیوملیشیا
- C. بانجھ پن
- D. نائٹ بلائینڈنیس
|
7 |
ماسٹر گلینڈ کہلاتا ہے |
- A. پچوٹری گلینڈ
- B. ٹھائی رائڈ گلینڈ
- C. ایڈرینل گلینڈ
- D. گونیڈز
|
8 |
جانوروں کے جگر میں وٹامن پایا جاتا ہے |
|
9 |
غذا کے تمام اجزاء پائے جاتے ہیں |
- A. دودھ میں
- B. پھل میں
- C. گندم میں
- D. چاول میں
|
10 |
صحت برقرار رکھنے کے لیے زیادہ درکار ہوتا ہے |
- A. نمک
- B. وٹامن اے
- C. وٹامن بی
- D. وٹامن سی
|