1 |
ٹیٹنس کے مریض کے منہ کے بند ہوجانے کو کہتے ہیں: |
- A. فالج
- B. کوما
- C. لاک جا
- D. ٹائیفائڈ
|
2 |
نکوٹین کا ذائقہ ہوتا ہے: |
- A. میٹھا
- B. کڑوا
- C. زہریلا
- D. نمکین
|
3 |
ہیپاٹائٹس بی کو کہتے ہیں: |
- A. کالا یرقان
- B. ٹائیفائڈ
- C. نزلہ
- D. سردرد
|
4 |
خسرہ کی اہم علامت ہے: |
- A. پٹھوں کی اینٹھن
- B. کوپلکس سپاٹ
- C. پانی کی کمی
- D. فالج
|
5 |
ٹائیفائڈ کے جراثیم بہت تیزی سے بڑھتے ہیں: |
- A. پانی میں
- B. دودھ میں
- C. ہوا میں
- D. جسم میں
|
6 |
خسرہ کا ٹیکہ بچوں کو کس عمر میں لگتا ہے؟ |
- A. پیدائش کے وقت
- B. ایک ماہ
- C. تین ماہ
- D. 9 ماہ
|
7 |
پودوں سے مشابہت رکھتے ہیں: |
- A. فنجائی
- B. الجی
- C. بیکٹیریا
- D. وائرس
|
8 |
دنیا کی کتنی آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے: |
- A. تین چوتھائی
- B. ایک تہائی
- C. آدھی
- D. ایک چوتھائی
|
9 |
ہیپاٹائٹس مرض ہے: |
- A. انسانی دل کا
- B. انسانی لبلبہ کا
- C. انسانی معدہ کا
- D. انسانی جگر کا
|
10 |
ہیپاٹائٹس کی اقسام ہیں: |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|