1 |
ڈی آکسی رئبونیوکیئک ایسڈ پایا جاتا ہے سیل کے |
- A. پروٹان میں
- B. نیوٹران میں
- C. نیوکلیئس میں
- D. باہر
|
2 |
انزائمز اپنی نیچر میں ہوتے ہیں |
- A. لپڈز
- B. وٹامنز
- C. کاربوہائڈریٹس
- D. پروٹین
|
3 |
پلازمہ میں خون جمانے والی پروٹین ہے |
- A. فبرینوجن
- B. سبسٹریٹ
- C. پیپسوجن
- D. ہیموگلوبن
|
4 |
انسانی جینوم میں بیس پیرز کی تعداد ہے |
- A. 4.2
- B. 2.4
- C. 3.2
- D. 5.2
|
5 |
انسان کی وراثتی خصوصیات کے بارے میں معلومات موجود ہوتی ہیں'اس کی |
- A. جینزمیں
- B. خون میں
- C. شریانوں میں
- D. وریدوں میں
|
6 |
پیچیدہ نامیاتی کمپاؤنڈ کا سادہ نامیاتی کمپاؤنڈ میں ٹوٹنا کہلاتا ہے |
- A. تخریبی عمل
- B. تعمیری عمل
- C. اینابولک عمل
- D. میٹا بولک عمل
|
7 |
پیشاب میں شوگر کی مقدار معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے |
- A. انزائم کو
- B. ہارمونز کو
- C. لپڈز کو
- D. کاربوہائڈریٹس کو
|
8 |
سیرم میں پروٹین موجود نہیں ہوتی |
- A. ہیموگلوبن
- B. فائی برینوجن
- C. امائی لیز
- D. سٹارچ
|
9 |
پروٹین ہضم ہوتی ہیں |
- A. بڑی آنت میں
- B. چھوٹی آنت میں
- C. معدہ میں
- D. منہ میں
|
10 |
ڈی-این-اے میں ہیسز کی خاص ترتیب سے بنتے ہیں |
- A. زائیگوٹ
- B. جینز
- C. کروموسوم
- D. اینا فیز
|