1 |
وہ سائنسدان جس نے سب سے پہلے چیچک اور خسرہ کے اسباب اورعلامات اور علاج کے بارے میں تفصیل سے روشنی ڈالی |
- A. ابن الہیثم
- B. البیرونی
- C. محمد بن زکریا
- D. بو علی سینا
|
2 |
سائنس کا بنیادی اصول ہے |
- A. انکشافات
- B. مشاہدہ اور استدلال
- C. تجربہ
- D. مفروضہ
|
3 |
البیرونی کی شہرہ آقاق کتاب کا نام ہے |
- A. کتاب المناظر
- B. الحادی
- C. المنصوری
- D. تحریرالاماکن
|
4 |
اسلامی کیمیائی گری کا دور ہے |
- A. 500 قبل مسیح
- B. 500 سے 100 قب؛ مسیح
- C. 600 سے 1400 سن عیسوی
- D. 1000 سے 1600 سن عیسوی
|
5 |
البیرونی کے اندازے اور زمین کے صحیح (جدید) نصف قطر میں فرق ہے |
- A. دس کلو میٹرکا
- B. بارہ کلو میٹر کا
- C. پندرہ کلومیٹر کا
- D. بیس کلو میٹر کا
|
6 |
دنیا میں موجود تمام اشیا بنی ہوتی ہیں |
- A. دوایلیمنٹس
- B. تین ایلیمنٹس
- C. چار ایلیمنٹس
- D. پانچ ایلیمنٹس
|
7 |
جابر بن حیان کو کس کا بانی کہا جاتا ہے |
- A. کیمیا
- B. فلکیات
- C. فزکس
- D. علم الارض
|
8 |
محمد بن زکریا الرازی نے مختلف کیمیائی مرکبات کو تقسیم کیا |
- A. تین گروپوں میں
- B. چار گروپوں میں
- C. پانچ گروپوں میں
|
9 |
جابر بن حیان کی مشہور کتابیں ہیں |
- A. الکتاب اور کتاب المناظر
- B. الکتاب اور الخاص
- C. کتاب لامناظر اور تحریرالاماکن
- D. تحریرالاماکن اور کتاب اشفا
|
10 |
البیرونی نے ریاضی کے موضوعات پر کتابیں تحریر کیں |
- A. 100 سے زائد
- B. 120 سے زائد
- C. 140 سے زائد
- D. 150 سے زائد
|