1 |
نہرو رپورٹ پیش کی گئی. |
- A. 1926
- B. 1927
- C. 1928
- D. 1929
|
2 |
قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی. |
- A. 1939
- B. 1940
- C. 1941
- D. 1942
|
3 |
وزارتی مشن کے مطابق مرکزی حکومت کے پاس محکمے تھے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
قائداعظم برطنیہ سے برصغیر واپس آئے. |
- A. 1932
- B. 1933
- C. 1934
- D. 1936
|
5 |
تحریک اتحاد عالم اسلامی کے بانی تھے. |
- A. سر سید احمد خان
- B. علامہ اقبال
- C. جمال الدین افغانی
- D. قائداعظم
|
6 |
1935 کے ایکٹ میں وفاقی اسمبلی کے کل ارکان کی تعداد تھی. |
- A. 370
- B. 375
- C. 380
- D. 385
|
7 |
جنگ آزادی کےبعد مسلمانوں کے مذہبی مراکز کو لوٹا |
- A. ہندووں نے
- B. سکھوں نے
- C. پارسیوں نے
- D. انگریزوں نے
|
8 |
شملہ وفد کس وائسرائے سے ملا |
- A. لارڈ کینگ
- B. لارڈ کرزن
- C. لارڈ منٹو
- D. لارڈ رپن
|
9 |
1945 کے اںتخابات میں مرکزی اسمبلی میں آزاد امیدوار کامیاب ہوئے. |
|
10 |
علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد دیا. |
- A. 1930
- B. 1931
- C. 1932
- D. 1933
|