1 |
سرسید احمد خان کی مخالفت کی وجہ سےسے حکومت نے ختم کردیا. |
- A. ستی کو رسم کو
- B. بھاری ٹیکس کو
- C. البرٹ ہل کو
- D. قانونی ملکیت کو
|
2 |
لائف آف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کتاب ہے. |
- A. ولیم مور کی
- B. سرسید احمد خان کی
- C. قائداعظم کی
- D. لارڈ میکا کی
|
3 |
جنگ آزادی میں مسلمانوں کو تباہ کرنے کے باوجود انگریز تھے. |
- A. مسلمانوں سے خوش
- B. مسلمانوں سے خوف زدہ
- C. مسلمانوں سے نالاں
- D. مسلمانوں کے لیے پر جوش
|
4 |
دارالعلوم دیوبند ادارے کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی. |
- A. 1867
- B. 1869
- C. 1871
- D. 1873
|
5 |
محمڈن ایجوکشینل کانفرنس میں سر سید احمد خان کا عہدہ تھا. |
- A. صدر
- B. نائب صدر
- C. سیکریڑی
- D. جنرل سیکرٹری
|
6 |
جنگ آزادی میں مسلمانوں کے ساتھ برابر کے شریک تھے. |
- A. عیسائی
- B. پارسی
- C. انگریز
- D. ہندو
|
7 |
سر سید احمد خان نے یورپین تہذیب کو اپنانے پر زور دیا. |
- A. سیاسی استحکام کے لیے
- B. معاشرتی اصلاح کے لیے
- C. سائنسی ترقی کے لیے
- D. معاشی ترقی کےلیے
|
8 |
جنگ آزادی کےبعد مسلمانوں کے مذہبی مراکز کو لوٹا |
- A. ہندووں نے
- B. سکھوں نے
- C. پارسیوں نے
- D. انگریزوں نے
|
9 |
سر سید احمد خاں نےایم اے او ہائی سکول کی بنیاد رکھی. |
- A. 20 مئی 1874 کو
- B. 24 مئی 1875 کو
- C. 26مئی 1876 کو
- D. 28 مئی 1877 کو
|
10 |
سر سید احمد خان کا سلسلہ نسب ملتا ہے. |
- A. حضرت عمر رضہ
- B. حضرت امام حسن رضہ
- C. حضرت امام حسین رضہ
- D. حضرت ابو بکر رضہ
|