1 |
انگریزوں نے مسلمانوں کے لئے جداگانہ اںتخاب کا حق تسلیم کیا. |
- A. کانگریس کی کوششوں سے
- B. مسلم لیگ کی کوششوں سے
- C. مسلمان رہنماؤں کی کوششو ں سے
- D. مسلمان عوام کی پر زور اپیل پر
|
2 |
کانگریس کا دعویٰ تھاکہ وہ برصغیر کی جماعت ہے |
- A. سیاسی
- B. سائنسی
- C. مذہبی
- D. واحد نمائندہ
|
3 |
اصلاحی کمیٹی کے اجلاس ہوئے. |
- A. لاہور اور کراچی
- B. کلکتہ اور لکھنؤ
- C. حیدرآباد اور بمبئی
- D. دلی اور لکھنؤ
|
4 |
شملہ وفد کس وائسرائے سے ملا |
- A. لارڈ کینگ
- B. لارڈ کرزن
- C. لارڈ منٹو
- D. لارڈ رپن
|
5 |
بیسوی صدی کے اوائل میں آبادی ار رقبے کے لحاظ سے برصغیر کا سب سے بڑا صوبہ تھا. |
- A. بنگال
- B. پنجاب
- C. سندھ
- D. بلوچستان
|
6 |
مسلم لیگ کا قیام عمل میں ایا. |
- A. 1900
- B. 1906
- C. 1910
- D. 1916
|
7 |
کانگریس کے پہلے اجلاس میں کتنے مسلمان شریک ہوئے. |
|
8 |
بہار، اڑیسہ اور آسام کے علاقے شامل تھے. |
- A. پنجاب میں
- B. سندھ میں
- C. بمبئی میں
- D. بنگال میں
|
9 |
مسلمانوں کے خلاف تحریک کا آغاز کہا. |
- A. راجہ کرشن نے
- B. موہن داس نے
- C. مسٹر ہیوم نے
- D. بال گنگا دھر تلک نے
|
10 |
صوبوں کے تمام محکموں کو دوحصوں میں تقسیم کیا گیا. |
- A. وفاقی نظام کے تحت
- B. دو عملی نظام کے تحت
- C. جمہوری نظام کے تحت
- D. پارلیمانی نظام کے تحت
|