1 |
انگریز قانون کے مطابق شادی کے لئے لڑکی کی عمر مقرر کی گئی. |
- A. 13 سال
- B. 14 سال
- C. 15 سال
- D. 16 سال
|
2 |
وزیر امور ہند ممبر ہوتا تھا. |
- A. برطانوی پارلیمنٹ کا
- B. امریکی پارلیمنٹ کا
- C. ترکی پارلیمنٹ
- D. فرانسیسی قانون ساز کونس کا.
|
3 |
قانون مجآلس ہند 1861 کے تحٹ قانون ساز کونسل میں کم سے کم ارکان نامزد کرنے کی اجازت تھی. |
|
4 |
1892 کے قانون مجالس ہند میں مرکزی کونسل میں کتنے ارکان کا اضافہ کیا گیا. |
|
5 |
ہندو معاشرے میں عورت کی حیثیت تھی. |
- A. اہم
- B. معتبر
- C. بہت معمولی
- D. باعزت
|
6 |
ہندؤوں کی سب سے گھٹیا زات تھی. |
- A. برہمن
- B. کھشتری
- C. شودر
- D. دیش
|
7 |
کس قانون مجالس ہند کے تحت نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کا عمل شروع ہوا. |
- A. 1860
- B. 1861
- C. 1862
- D. 1863
|
8 |
جیفورڈ اصلاحات کا اعلان کس سن میں کیا گیا. |
- A. 1861
- B. 1882
- C. 1909
- D. 1919
|
9 |
انگریزوں کی آمد سے قبل برصغیر تجآرت کی غرض سے آتے تھے. |
- A. عرب
- B. آئرش
- C. اطالوی
- D. امریکی
|
10 |
برصغیر میں حکومت کی تعلیمی کمیٹی کا سربراہ تھا. |
- A. چارلس ووڈ
- B. ٌلارڈ کیتنگ
- C. لارڈ میکا لے
- D. چیمسفورڈ
|