1 |
وزارتی مشن کے مطابق مرکزی حکومت کے پاس محکمے تھے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے کب وائسرائے کے عہدے کا چارج سنبھالا |
- A. 1944
- B. 1945
- C. 1946
- D. 1947
|
3 |
قائداعظم نے کانگریس میں شمولتی اختیار کی |
- A. 1903
- B. 1904
- C. 1905
- D. 1906
|
4 |
اپنی اکثریت کے بل بوتے پر مسلمانوں کے حقوق کا پامال کرنا چاہتے تھے |
- A. انگریز
- B. ہندو
- C. سکھ
- D. عیسائی
|
5 |
گروپ بی میں شامل تھے. |
- A. بہار ، آسام، اور اڑیسہ
- B. پنجاب، سرحد، سندھ اور بلوچستان
- C. بنگال ، پنجاب اور سرحد
- D. بلوچستان، آسام اور بہار
|
6 |
1947 میں پنجاب اور بنگال کی سرحدوں کے تعین کےلیے حد بندی کا کمیشن مقرر کیا گیا. |
- A. 10 جون کو
- B. 20 جون کو
- C. 25 جون کو
- D. 30 جون کو
|
7 |
1940 میں مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس ہوا |
- A. لاہور
- B. کراچی
- C. کلکتہ
- D. ڈھاکہ
|
8 |
شملہ کانفرنس کب ہلائی گئی. |
- A. 1943
- B. 1944
- C. 1945
- D. 1946
|
9 |
انتخابات کے بعد بنگال میں کس جماعت نے حکومت بنائی. |
- A. کانگریس
- B. مسلم لیگ
- C. اکالی دل
- D. یونیسٹ پارٹی
|
10 |
پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کے منتخب مسیحی ارکان کا نمائندہ اجلاس ہوا. |
- A. 21 جون 1947
- B. 22 جون 1946
- C. 23 جون 1945
- D. 24 جون 1946
|