1 |
قائداعظم نے چودہ نکات پیش کیے. |
- A. 1927
- B. 1928
- C. 1929
- D. 1930
|
2 |
شمالی مغربی سرحدی صوبہ خیبر پختوانخواۃ اور بلوچستن واقع تھے |
- A. برصغیر کے مشرق میں
- B. برصغیر کے شمال مغرب میں
- C. برصغیر کے جنوب مغرب میں
- D. برصغیر کےجنوبی علاقے میں
|
3 |
کانگریس نے کتنے صوبوں میں وزارتیں قائم کیں. |
|
4 |
ایک مکمل نظام حیات ہے. |
- A. اسلام
- B. سکھ ازم
- C. عیسائیت
- D. ہندو مت
|
5 |
1935 کےایکٹ میں وفاقی اسمبلی کی معیاد تھی. |
- A. دو سال
- B. تین سال
- C. چار سال
- D. پانچ سال
|
6 |
مولوی فضل الحق نے مخلوط وزارت قائم کی |
- A. پنجاب میں
- B. سندھ میں
- C. بنگال میں
- D. آسام میں
|
7 |
1935 کے ایکٹ کے مطابق ہر صوبہ میں قانون ساز اسمبلی کی تعداد تھی. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
8 |
کانگریس کی طرف سے کتنے مسلمان امیدوار کامیاب ہوئے. |
|
9 |
ہر صوبے میں مسلم لیگ کی شاخیں بآئم ہوچکی تھی. |
- A. 1934
- B. 1935
- C. 1936
- D. 1937
|
10 |
علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد دیا. |
- A. 1930
- B. 1931
- C. 1932
- D. 1933
|