1 |
سندھ طاس کے معاہدہ کے تحت بھارت کو ملنے والے دریا ہیں. |
- A. راوی ، جہلم اور بیاس
- B. راوی ، ستلج، اور بیاس
- C. راوی ، چناب، اور ستلج
- D. راوی ، ستلج، اورسندھ
|
2 |
موسم سرما میں پہاڑی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے ختم ہوجاتی ہے. |
- A. سیر گاہیں
- B. چراگاہیں
- C. جناز گاہیں
- D. عید گاہیں
|
3 |
کوہ قراقرم کےجنوب میں کون سا پہاڑی سلسلہ واقع ہیں. |
- A. کوہ کیر تھر
- B. کوہ ہمالیہ
- C. کوہ سفید
- D. کوہ ہندو کش
|
4 |
پاکستان کے شمال میں کون ساملک ہے. |
- A. چین
- B. بھارت
- C. افغانستان
- D. ایران
|
5 |
پاکستان میں پائی جانے والی نہروں کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
کوہ سلیمان میں بہنے والے دریا کا نام ہے. |
- A. دریائے گومل
- B. دریائے سوان
- C. دریائے بولان
- D. دریائے ٹوچی
|
7 |
مشرقی پاکستان ایک الگ وطن بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا. |
- A. 1972
- B. 1971
- C. 1970
- D. 1969
|
8 |
مدینہ منورہ میں جب اسلامی حکومت قائم ہوئی تو اس میں اخوت و مساوات تھی. |
- A. معمولی
- B. عمومی
- C. مثالی
- D. اعلی
|
9 |
پاکستان میں صحرائی علاقوں کی آب وہوا ہے. |
- A. بہت گرم
- B. مرطوب
- C. سرد
- D. معتدل
|
10 |
پاکستان کی حکومت سے تمغائے امتیاز حآصل کرچکی ہیں. |
- A. ارفع کریم
- B. ثمینہ بیگ
- C. بلقیس ایدھی
- D. شمشاد اختر
|