1 |
سورہ المائدہ کس پارے سے شروع ہورہی ہے. |
- A. پانچویں
- B. چھٹے
- C. ساتویں
- D. آٹھویں
|
2 |
سچی توبہ سے معاف ہوجاتے ہیں. |
- A. جھگڑے
- B. قرضے
- C. صدقے
- D. گناہ
|
3 |
فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالی نے سورہ المنفقون میں منافقین کو کہا ہے |
- A. کھوکھلی لکڑیاں
- B. بے حس جانور
- C. ظالم انسان
- D. ً مضبوط درخت
|
4 |
سورہ المنفقون میں رکوع ہیں. |
|
5 |
کون سی سورت کے آغاز میں اللہ تعالی نے ظہر کے تفصیلی احکام نازل فرمائے ہیں. |
- A. سورہ المجاہلہ میں
- B. سورہ الطلاق
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الآحزاب
|
6 |
کسی مرد کا اپنی بیوی کو ماں ، بہن کسی بھی محرم عورت جیسا کہہ کر جدا کرنا کہلاتا ہے. |
- A. خلع
- B. ظہار
- C. ایلاء
- D. طلاق
|
7 |
طہار کے کفارہ کے لیے کھانا کھلایا جائے گا. |
- A. دس مساکین
- B. بیس مساکین
- C. ساٹھ مساکین
- D. تیس مساکین
|
8 |
سورۃ التغابن کا سورت نمبر ہے. |
|
9 |
سورہ التغابن میں آیات ہیں. |
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کوکون سی سورت سکھانے کا حکم دیا ہے. |
- A. سورہ النور
- B. سورہ الفاتحہ
- C. سورہ المائدہ
- D. سورہ الاخلاص
|