1 |
عبداللہ بن ابی کے منصوبے کو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ظاہر کیا |
- A. حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت منان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
|
2 |
سورہ المنفقون کی آیات کی تعداد ہے |
- A. نو
- B. دس
- C. گیارہ
- D. بارہ
|
3 |
اولاد اور مال کی محبت غافل کردیتی ہے. |
- A. تعلیم سے
- B. روزگار سے
- C. ترقی سے
- D. زکر الہیٰ سے
|
4 |
قرآن مجید کی ترتیب کے اعتبار سے تریسٹھویں سورت ہے. |
- A. سورہ الجمعتہ
- B. سورہ المنفقون
- C. سورہ الممتحنہ
- D. سورہ الصف
|
5 |
اس سورت میں کن کے لے دعائے مغفرت سے منع کیا گیا ہے. |
- A. مشرکین
- B. منافقین
- C. مشرکین اور منافقین
- D. کوئی بھی نہیں.
|
6 |
فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالی نے سورہ المنفقون میں منافقین کو کہا ہے |
- A. کھوکھلی لکڑیاں
- B. بے حس جانور
- C. ظالم انسان
- D. ً مضبوط درخت
|
7 |
سورہ المنفقون میں رکوع ہیں. |
|
8 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الجمعتہ اور سورہ المنفقون تلاوت فرماتے تھے. |
- A. جمعہ کے دن
- B. پیر کے دن
- C. منگل کے دن
- D. بدھ کے دن
|
9 |
منافقین کی ایک خصلت سورہ المنفقون میں بیان کی گئی ہے. وہ |
- A. بخل کرتے ہیں
- B. جھوٹ بولتے ہیں
- C. حسد کرتے ہیں.
- D. تکبر کرتے ہیں
|
10 |
منافقین اپنے لیے بطور ڈھال استعمال کرتے تھے. |
- A. جھوتی قسمیں
- B. بہتان لگانے کو
- C. چرب زبانی کو
- D. اپنی فصاحت کو
|