1 |
سورہ الطلاق میں رکوع ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
وہ ایام جو شوہر کے مرنےکے بعد یا طلاق دینےکے بعد عورت گزارتی ہے اسے کہتے ہیں. |
- A. ظہار
- B. ایلا
- C. خلع
- D. عدت
|
3 |
سورہ الطلاق نازل ہوئی. |
- A. مکہ مکرمہ
- B. طائف میں
- C. مدینہ منورہ میں
- D. خیبر میں
|
4 |
طلاق اور عدت کےاحکام بیان ہوئے ہیں. |
- A. سورہ النساء
- B. سورہ النور
- C. سورہ الطلاق
- D. سورہ المجاہلہ
|
5 |
سورہ الطلاق میں کامیاب سماجی زندگی کی بنیاد قرار دیا گیا ہے |
- A. عہدے و مرتبے کو
- B. مال و دولت کو
- C. تقویٰ و توکل کو
- D. حسب و نسب کو
|
6 |
سورہ الطلاق میں آحکام بیان کیے گئے ہیں. |
- A. طلاق و عدت کے
- B. وراثت ونکاح کے
- C. صدقات و خیرات کے
- D. حج و عمرہ کے
|
7 |
قران مجید کی پنیسٹھویں سورت ہے. |
- A. سورہ الحریم
- B. سورہ الطلاق
- C. سورہ التغآبن
- D. سورہ المنفقون
|
8 |
سورہ الطلاق میں آیات ہیں. |
- A. دس
- B. بارہ
- C. چودہ
- D. سولہ
|
9 |
سورہ الطلاق میں کامیاب زندگی کی بنیاد قرار دیا گیا ہے. |
- A. صبر کو
- B. رواداری کو
- C. احسان کو
- D. تقویٰ کو
|
10 |
عورت کی خواہش پر میاں بیوی میں علیحدگی کو کہتے ہیں. |
- A. عدت
- B. طلاق
- C. خلع
- D. ظہار
|