1 |
قرآن مجید کی چوبیسویں سورت ہے. |
- A. سورہ النور
- B. سورہ المومنون
- C. سورہ الکہف
- D. سورہ الآحزاب
|
2 |
کافروں کے اعمال کو تشبیہ دی گئی ہے. |
- A. بارش سے
- B. سراب سے
- C. نہر سے
- D. صحرا سے
|
3 |
سورہ النور کی کون سی آیت میں زکر ہے کہ اللہ تعالی زمین و آسمانوں کا نور ہے. |
|
4 |
جو لوگ پاک صاف عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں تو وہ اس پر چار گواہ نہ لاسکیں تو انہیں کوڑے لگائے جائیں گے. |
|
5 |
سورہ النور میں زکر کیا گیا ہے. |
- A. اللہ تعالی کی صفات
- B. اللہ تعالی کی حاکمیت
- C. اللہ تعالی کی نورانیت
- D. اللہ تعالی کی وحدانیت
|
6 |
بغیر اجازت داخل ہونے کی اجازت ہے. |
- A. چچا کے گھر
- B. ماموں کے گھر
- C. بھائی کے گھر
- D. سرائے اور مسافر خانے میں
|
7 |
اللہ تعالی کی نورانیت کا زکر کیا گیا ہے. |
- A. سورہ النور میں
- B. سورہ الاحزاب میں
- C. سورہ الحشر میں
- D. سورہ المائدہ میں
|
8 |
سورہ النور کون سے پارے میں ہے. |
|
9 |
سورہ النور کی ابتدا میں اسلامی احکام بیان ہوئے. |
- A. عفت ، عصمت کی حفاظت
- B. قرض سے متعلق
- C. جہاد کے
- D. حج کے
|
10 |
کون سی سورت میں مردوں اور عورتوں کو نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم دیا گیا ہے. |
- A. سورہ الحشر
- B. سورہ القارعہ
- C. سورہ النور
- D. سورہ النساء
|