1 |
معاہدہ حدیبیہ طے پایا. |
- A. مسلمان اور مشرکین کے درمیان
- B. مسلمانوں اور مسیحوں کے درمیان
- C. مسلمان اور یہودیوں کے درمیان
- D. مسلمانوں اور زرتشیوں کے درمیان
|
2 |
کتنے کافر تنعیم کے پہاڑ سے نماز فجر کے وقت اترکر مسلمان پر حملہ آور ہوئے. |
|
3 |
تنعیم کے پہاڑسے اتر کر مسلمانوں پر حملہ آورہونے والے کافروں کو کردیا گیا. |
- A. جلاوطن
- B. قتل
- C. گرفتار
- D. بے بس
|
4 |
ہجرت کے کون سے سال مسلمان عمرہ کرنے کےلیے مکہ مکرمہ کی طرف روانہ وئے |
- A. چھٹے
- B. پانچویں
- C. چوتھے
- D. تیسرے
|
5 |
قرآن مجید کی اڑتالیسویں سورت ہے. |
- A. سورہ الحجرات
- B. سورہ النور
- C. سورہ محمد
- D. سورہ الفتح
|
6 |
چھے ہجری میں رونما ہونے والا واقعہ ہے. |
- A. صلح حدیبیہ
- B. فتح مکہ
- C. میثاق مدینہ
- D. مواخات مدینہ
|
7 |
نذیر کے معنی ہے. |
- A. ڈر سنانے والا
- B. خوش خبری سنانے والا
- C. گواہی دینے والا
- D. نصیحت دینے والا
|
8 |
سورہ الفتح کون سے پارے میں ہے. |
|
9 |
سورہ الفتح میں رکوع ہیں. |
|
10 |
صلح حدیبیہ سے واپسی پر سورت نازل ہوئی. |
- A. سورہ الفتح
- B. سورہ محمد
- C. سورہ النور
- D. سورہ الحجرات
|