1 |
نیٹ بال کورٹ میں گول پوسٹ کی بلندی ہوتی ہے |
- A. 4.05 میٹر
- B. 5.05 میٹر
- C. 3.05 میٹر
- D. 6.05 میٹر
|
2 |
صحت مند انسان کی سوچ ہوتی ہے |
- A. انتہائی تعمیری
- B. انتہائی تخریبی
- C. منفی
- D. مثبت
|
3 |
کس کے بغیر انسان اپنے لئے اور معاشرے کے لئے ایک بوجھہ ہے |
- A. عام تعلیم
- B. تعلیم جسمانی
- C. صحت
- D. دولت
|
4 |
انسان خوشگوار ذندگی نہیں گزارسکتا بغیر |
- A. اولاد کے
- B. جائیداد کے
- C. صحت کے
- D. دولت کے
|
5 |
والی بال کورٹ کے چاروں طرف خالی چھوڑی ہوئی جگہ کو کہتے ہیں |
- A. فری زون
- B. رائٹ زون
- C. لیفٹ زون
- D. فرنٹ زون
|
6 |
تھالی پھینکنے کےلئے دائرہ قطر ہوتا ہے |
- A. 2.50 میٹر
- B. 3.50 میٹر
- C. 4.50 میٹر
- D. 5.50 میٹر
|
7 |
انسان کس چیز کے بغیر خوشگوار زندگی نہیں کر سکتا ہے |
- A. تعلیم
- B. دولت
- C. صحت
- D. الف ب ج تینوں
|
8 |
ذہنی اور جسمانی تندرستی کا نام ہے |
- A. قوت
- B. صحت
- C. حوصلہ
- D. جرات
|
9 |
ڈاک دوڑ میں بیٹن کی لمبائی ہوتی ہے |
- A. 28تا30 سم
- B. 30 تا 32 سم
- C. 32 تا 34 سم
- D. 34 تا 36 سم
|
10 |
خلیہ نشوونما پاتا ہے |
- A. مخصوص غذا سے
- B. عام غذا سے
- C. دودھ سے
- D. چائے سے
|