1 |
عورتوں کے لئے گولے کا وزن ہوتا ہے |
- A. 4 کلو گرام
- B. 2 کلوگرام
- C. 3 کلو گرام
- D. 6 کلو گرام
|
2 |
مردوں کیلئے تھالی کا قطر ہوتا ہے |
- A. 219 ملی میٹرتا 221 ملی میٹر
- B. 219تا232 ملی میٹر
- C. 240 ملی میٹر
- D. 250 ملی میٹر
|
3 |
نیٹ بال کا وزن ہوتا ہے |
- A. 400 سے 450 گرام
- B. 20 اونس
- C. 200 سے 250 گرام
- D. 300 سے 350 گرام
|
4 |
گولہ پھینکنے کے لئے دائیں پاؤں سے زاویہ بنایا جاتا ہے |
- A. 30 درجے کا
- B. 60 درجے کا
- C. 50 درجے کا
- D. 45 درجے کا
|
5 |
مردوں کیلئے ٹیک آف بورڈ کت اکھاڑے کا فاصلہ ہوتا ہے |
- A. 3 میٹر
- B. 4 میٹر
- C. 6 میٹر
- D. 13 میٹر
|
6 |
سہ جست مسلسل چھلانگوں کا مجموعہ ہے |
- A. پانچ
- B. سات
- C. تین
- D. چار
|
7 |
والی بال میں سروس کی جاتی ہے |
- A. اینڈ لائن کے قریب سے
- B. فرنٹ لائن کے قریب سے
- C. رائٹ لائن سے قریب سے
- D. (ا)(ب)(ج)
|
8 |
فٹ بال کھیل میں تمام مخالف کھلاڑی پینلٹی ایریا سے باہر گینڈ سے کتنے فاصلے پر رہیں گے |
- A. 9.15 میٹر
- B. 9.18 میٹر
- C. 9.25 میٹر
- D. 9.30 میٹر
|
9 |
نیٹ بال میں کونسا کھلاڑی گول کرنے کا مجاز ہے |
- A. گول ڈیفنس
- B. گول کیپر
- C. ونگ ڈیفنس
- D. گول اٹیک
|
10 |
تھالی پھینکنے کا جنگلہ دائرہ کے گرد لگایا جاتا ہے |
- A. گول شکل میں
- B. U شکل میں
- C. G شکل میں
- D. C شکل میں
|