1 |
نیٹ بال کے کھیل کا میدان کتنے برابر حصوں میں تقسیم ہوتا ہے |
- A. چار
- B. دو
- C. تین
- D. پانچ
|
2 |
فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی تعداد |
- A. گیارہ
- B. بارہ
- C. تیرہ
- D. چودہ
|
3 |
نیٹ بال کی گیند کا محیط ہوتا ہے |
- A. 80 سم
- B. 85 سم
- C. 69 سے 71 سم
- D. 95 سم
|
4 |
فٹ بال کھیل میں متبادل کھلاڑیوں کی تعداد ہوتی ہے |
|
5 |
مردوں کیلئے ٹیک آف بورڈ کا اکھاڑے سے فاصلہ ہوتا ہے |
- A. 14 میٹر
- B. 13 میٹر
- C. 12 میٹر
- D. 11 میٹر
|
6 |
والی بال کے ایک سیٹ میں ہر ٹیم کو زیادہ سے زیادہ کتنے کھلاڑی تبدیل کرنے کی اجازت ہے |
|
7 |
والی بال کی گیند کا وزن ہوتا ہے |
- A. 220 گرام
- B. 230 سے 250 گرام
- C. 260 سے 280 گرام
- D. 200 سے 250 گرام
|
8 |
شوٹنگ سرکل کا نصف قطر ہوتا ہے |
- A. 4.89 میٹر
- B. 5 میٹر
- C. 6 میٹر
- D. 7 میٹر
|
9 |
کھیل کے آگاز سے اختتام تک قوانین کو نافذ کرنا کام ہے |
- A. سکورر
- B. لائنزمین
- C. امپائر
- D. ریفری
|
10 |
برطانیہ اور یورپ میں تعلیمی جمناسٹک کی سرگرمیاں متعارف ہوئیں |
- A. پندرہویں صدی
- B. سولہویں صدی
- C. انیسویں صدی
- D. بیسویں صدی
|