1 |
اسلام میں اہمیت دی گئی ہے |
- A. طاقتور مومن
- B. کمزور مومن
- C. دولت
- D. بادشاہت
|
2 |
پلاسٹیسین انڈی کیٹر کی موٹائی ہوتی ہے |
- A. 15 سم
- B. 10 سم
- C. 5 سم
- D. 20 سم
|
3 |
جمہوریت کی پہلی درسگاہ کا نام ہے |
- A. تعلیم جسمانی
- B. مذہبی تعلیم
- C. اقتصادی تعلیم
- D. سائنس کی تعلیم
|
4 |
یونانی زبان کے لفظ جمنے زین(Gymna Zein) کا مطلب ہے |
- A. ننگے جسم ورزش کرنا
- B. ڈھکے ہوئے جسم سے ورزش کرنا
- C. پتوں سے ڈھانپ کے ورزش کرنا
- D. (الف)(ب)اور(ج)
|
5 |
شکستگی کے معنی ہیں |
- A. ہڈی ٹوٹنا
- B. جوڑ کا نکلنا
- C. عضلاتی کھچاؤ
- D. عضلاتی تناؤ
|
6 |
دور حاضر کا انسان کس بیماری کا زیادہ شکار ہے |
- A. ذہنی تفکرات
- B. قامتی نقائص
- C. پولیو
- D. چیچک
|
7 |
ڈسک کتنے ڈگری سکیٹر کے اندر پھینکی جاتی ہے |
- A. 34.92 ڈگری
- B. 36.92 ڈگری
- C. 38.92 ڈگری
- D. 40.92 ڈگری
|
8 |
انسان کی عملی زندگی مشکل ہے |
- A. دولت کے بغیر
- B. معاشرتی وقار کے بغیر
- C. اچھی قامت کے بغیر
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
9 |
ڈسکس پھینکنے کی باری کا تعین کیا جاتا ہے |
- A. قرعہ اندازی
- B. اپنی مرضی
- C. انتظامیہ کی مرضی
- D. کوچ کی مرضی
|
10 |
سہ جست کے راستے کی چوڑائی ہوتی ہے |
- A. 1.22 تا 1.45 میٹر
- B. 2.22 تا 2.45 میٹر
- C. 3.22 تا 3.45 میٹر
- D. 4.22 تا 4.45 میٹر
|