1 |
تعلیم کس زبان کا لفظ ہے |
- A. عربی
- B. اردو
- C. ہونانی
- D. فارسی
|
2 |
پھیپھڑوں کی انہتائی باریک نالیاں ہیں |
- A. برونکیولز
- B. برونکس
- C. وریدیں
- D. شریانیں
|
3 |
انسان کو شورع ہی سے کس چیز کا احساس تھا |
- A. علم نفسیات
- B. علم معاشیات
- C. جسمانی تعلیم
- D. انفارمیشن ٹیکنالوجی
|
4 |
تعلیم جسمانی کی اہمیت کس دور میں مسلمہ رہی ہے |
- A. دور حاضر
- B. درمیانی
- C. دور مستقبل
- D. ہر دور
|
5 |
فٹ بال کھیل میں پنیلٹی کک کے نشان کا قطر ہوتا ہے |
- A. 13 میٹر
- B. 11 میٹر
- C. 18 میٹر
- D. 17 میٹر
|
6 |
جسمانی تعلیم لازمی حصہ ہے |
- A. ایروناٹیکل انجینئرنگ
- B. عام تعلیم
- C. سول انجینئرنگ
- D. میڈیکل انسرومنٹ ٹیکنالوجی
|
7 |
دل کتنے خانوں پر مشتمل ہوتا ہے |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھہ
- D. سات
|
8 |
جدید دور ہے |
- A. سیاسی انحطاط
- B. اسلامی قوانین کی بالا دستی
- C. روحانی
- D. مشینی
|
9 |
جدید دور کا انسان زندگی گزار رہا ہے |
- A. بے عملی
- B. مفلسی
- C. جدوجہد
- D. مشقت
|
10 |
کھیلیں نوجوانوں میں احساس پیدا کرتی ہیں |
- A. جمالیاتی
- B. احساس کمتری
- C. ندامت
- D. جگ ہنسائی
|