1 |
سرسید احمد خان کے بنائے ہوئے سکول کو کالج کا درجہ دیا گیا. |
- A. 1876
- B. 1877
- C. 1878
- D. 1879
|
2 |
علامہ اقبال نے اپنا مشہور زمانہ خطبہ آلہ آباد پیش کیا. |
- A. 1927
- B. 1928
- C. 1929
- D. 1930
|
3 |
قائداعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو پیدا ہوئے. |
- A. لاہور میں
- B. دہلی میں
- C. کراچی میں
- D. کلکتہ میں
|
4 |
دریائے جہلم نکلتا ہے. |
- A. وادی کشمیر سے
- B. وادی نیلم
- C. وادی ہنزہ
- D. وادی کاغان سے
|
5 |
تھل اور جنوب مشرق صحراعلاقے ہیں. |
- A. سرد ترین
- B. خشک ترین
- C. معتدل
- D. مرطوب
|
6 |
نانگا پربت کی بلندی کتنی ہے. |
- A. 7126 میٹر
- B. 8126 میٹر
- C. 9126 میٹر
- D. 1026 میٹر
|
7 |
صوبہ بلوچستان کے کون حصے میں نمکین پانی کی جھیلیں ہیں |
- A. مغربی
- B. مشرقی
- C. شمالی
- D. جنوبی
|
8 |
سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو کہاں پیدا ہوئے. |
- A. دہلی میں
- B. کراچی میں
- C. لاہور میں
- D. لکھنؤ میں
|
9 |
پاکستان کا جنوب مشرقی حصہ کس قسم کی خصوصیت رکھتا ہے. |
- A. ساحلی
- B. سمندری
- C. ریگستانی
- D. صنعتی
|
10 |
کوہ قراقرم کی اوسط بلندی ہے. |
- A. 5000 میڑ
- B. 6000 میڑ
- C. 7000 میڑ
- D. 8000 میڑ
|