1 |
مٹھن کوٹ کے مقام پر تمام دریا کس دریا سے جا ملتے ہیں. |
- A. دریائے جہلم
- B. دریائےسندھ
- C. دریائے راوی
- D. دریائے چناب
|
2 |
درخت کی جڑیں آپس میں جکڑے رکھتی ہیں. |
- A. مٹی کو
- B. لکڑی کو
- C. ریت کو
- D. پتوں کو
|
3 |
کوہ نمک کے مشرق میں کون سا دریا بہتا ہے. |
- A. دریائے جہلم
- B. دریائے نیلم
- C. دریائے سوان
- D. دریائے راوی
|
4 |
وادی ہنزہ اور وادی گلگت کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہیں. |
- A. کوہ سفید
- B. کوہ ہندو کش
- C. کوہ قراقرم
- D. کوہ کیر تھر
|
5 |
پاکستان کے شمال میں واقع ہے. |
- A. کوہ ہمالیہ
- B. کوہ ہندو کش
- C. کوہ قراقرم
- D. کوہ سیفد
|
6 |
جنگلات کی لکڑی کس چیز کو کمی دور کرتی ہے. |
- A. بجلی کی
- B. قدرتی گیس کی
- C. کوئلہ کی
- D. پانی کی
|
7 |
ساحلی علاقوں میں لوگوں کا اہم پیشہ ہے |
- A. ماہی گیری
- B. بھیڑ بکریاں پالنا
- C. کاشت کاری
- D. ملازمت
|
8 |
کون سا ملک دنیا میں اہم معاشی طاقت بن کر ابھر رہا ہے. |
- A. ایران
- B. افغانستان
- C. چین
- D. پاکستان
|
9 |
وسیع کم ڈھلوان اور نسبتا ہموار سطح کو کہتے ہیں. |
- A. میدان
- B. سطح مرتفع
- C. پہاڑ
- D. صحرا
|
10 |
دریائے چناب کوہ ہمالیہ سے نکل کر مرالہ کے نزدیک داخل ہوتاہے |
- A. سندھ
- B. پنجاب میں
- C. بلوچستان
- D. بنگال میں
|