1 |
ہر سال یوم دفاع منایا جاتا ہے |
- A. 21 اپریل
- B. 14 اگست
- C. 11 ستمبر
- D. 6 ستمبر
|
2 |
سرسید احمد خان کے بنائے ہوئے سکول کو کالج کا درجہ دیا گیا. |
- A. 1876
- B. 1877
- C. 1878
- D. 1879
|
3 |
ریڈ کلف نے کئی مسلم اکثریت علاقے شاملکردیے گئے. |
- A. بھارت میں
- B. بنگلہ دیش میں
- C. ایران میں
- D. عراق میں
|
4 |
قیام پاکستان کے بعد سول سروس کے کتنے مسلمان افسر پاکستان کے حصے میں آیے. |
|
5 |
پہلی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد ہوا. |
- A. 1947
- B. 1948
- C. 1949
- D. 1950
|
6 |
ریڈ کلف تھا ایک |
- A. وکیل
- B. سفارت کار
- C. پروفیسر
- D. ڈاکٹر
|
7 |
بنیادی جمہورتوں کے نظام کی دوسری منزل کہلاتی ہے |
- A. یونین کونسل
- B. تحصیل کونسل
- C. ضلع کونسل
- D. ڈوہژن کونسل
|
8 |
سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو کہاں پیدا ہوئے. |
- A. دہلی میں
- B. کراچی میں
- C. لاہور میں
- D. لکھنؤ میں
|
9 |
مشرقی پاکستان ایک الگ وطن بنگلہ دیش کے نام سے دنیا کے نقشہ پر نمودار ہوا. |
- A. 1972
- B. 1971
- C. 1970
- D. 1969
|
10 |
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس تھے. |
- A. عبدالصمد
- B. عبدالرشید
- C. عبدالخبیب
- D. عبدالحمید
|