1 |
قرارداد لاہور 1940 میں خطبہ آلہ آبادصدارت دیا. |
- A. مولانا ظفر علی خان
- B. قائداعظم محمد علی جناح
- C. لیاقت علی خان
- D. مولی فضل الحق
|
2 |
محمد بن قاسم نے سندھ کے راجہ داہر کو شکست دی. |
- A. 712
- B. 716
- C. 710
- D. 714
|
3 |
سٹیٹ بنک کا افتتاح...........1948 میں ہوا. |
- A. یکم جولائی
- B. پانچ مئی
- C. چودہ اگست
- D. یکم اکتوبر
|
4 |
قائداعظم محمد علی جناح نے 29 دسمبر 1940 کو خطاب کیا. |
- A. دہلی
- B. کراچی
- C. احمد آباد
- D. لکھنو
|
5 |
سورہ البقرہ کی کس آیت نمبر کے مطابق انسان کی حیثیت اللہ تعالی کے نائب کی ہے. |
|
6 |
اسلام میں قانون کا سرچشمہ ہے. |
- A. اللہ تعالی
- B. اسلامی کتابیں
- C. صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم
- D. عدالتیں
|
7 |
ہندوستان میں سلطنت دہلی کا دور کب تک رہا. |
- A. 1526
- B. 1560
- C. 1590
- D. 1600
|
8 |
کسی بھی مقصد کے حصول کےلیے بنایا گیا خاکہ کہلاتا ہے. |
- A. نظریہ
- B. عقیدہ
- C. مفروضہ
- D. کلیہ
|
9 |
ہندوستان میں غزنوی دور حکومت شروع ہوتا ہے. |
- A. 1000
- B. 1003
- C. 1007
- D. 1009
|
10 |
انگریزوں نے کس وجہ سے مسلمانوں کو فوج سے نکال دیا تھا. |
- A. مسلم تعصب
- B. فوج کی تعدادزیادہ ونے کی وجہ سے
- C. مالی مسائل کی وجہ سے
- D. ہندوؤں کی بہادری
|