1 |
خواتین پہلے سے قائم شدہ کس ٹال فری نمبر پر تشدد کے خلاف شکایت کرسکتی ہیں. |
- A. 1042
- B. 1043
- C. 1044
- D. 1045
|
2 |
ارفع کریم کا تعلق کس شہر سے ہے. |
- A. لاہور
- B. فیصل آباد
- C. کراچی
- D. سیالکوٹ
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی لڑکیوں کی کفالت کرنے والے کو جنت میں اپنے اتھ ہونے کی خوشخبری سنائی ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
بیگم جہاں آرا شاہنواز 1930 میں گول میز کانفرنس میں شرکت کے لیے گئیں. |
- A. نیویارک
- B. لندن
- C. ماسکو
- D. پیرس
|
5 |
اسلام دین فطرت ہے جس کی تعلیمات کے مطابق بنیادی حقوق کے لحاظ سے ہیں. |
- A. سب عورتیں برابر
- B. تمام افراد برابر
- C. تمام انسان برابر
- D. تمام بچے برابر
|
6 |
پاکستان کی کس خاتون نے اپنی پوری زندگی پاکستان کے نہایت پسماندہ ، دکھی ار بے سہارا لوگوں کی خدمت میں صرف کردی. |
- A. بلقیس ایدھی
- B. ارفع کریم
- C. ثمینہ بیگ
- D. شمشاد اختر
|
7 |
معاشرے میں تشدد کے بڑھنے سے لوگ شکار ہوسکتے ہیں. |
- A. عدم مساوات
- B. عدم جمہوریت
- C. عدم تعاون
- D. عدم توجہ
|
8 |
دنیا میں کتنے فیصد خواتین ہیں جس پر ان کے خاندان کے ہی کسی فرد یا کسی جاننے والے نے تشدد کیا ہوتا ہے. |
|
9 |
ارفع کریم نے کتنے برس کی عمر میں کمپیوٹر سائنس میں اعلی قابلیت کا سرٹیفیکیٹ حاصل کیا. |
- A. سات سال
- B. آٹھ سال
- C. نو سال
- D. دس سال
|
10 |
لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لیے مصروف ہیں. |
- A. محترمہ بلقیس ایدھی
- B. محترمہ بے نظیر بھٹو
- C. ثمینہ بیگ
- D. ڈاکٹر نفیس صادق
|