1 |
آولمپک کھیل دوبارہ سے بحال ہوئے. |
- A. سترہویں صدی مٰن
- B. انیسویں صدی میں
- C. اٹھارہویں صدی میں
- D. بیسویں صدی میں
|
2 |
اٹلی میں لوگوں نے روم کے خلاف بغاوت کی |
- A. 60 قبل از مسیح
- B. 70 قبل از مسیح
- C. 80 قبل ازمسیح
- D. 90 قبل از مسیح
|
3 |
غزوہ خندق جاری رہی |
- A. 10 دن
- B. 20 دن
- C. 30 دن
- D. 40 دن
|
4 |
قدیم مصری تہذیب میں سماجی درجہ بندی میں سب سے اوال درجے پر تھے. |
- A. فرعون
- B. وزیر
- C. کاتب
- D. پادری
|
5 |
آریائی زات پات کے نظام میں سب سے بڑی زات تھی |
- A. کھشتری
- B. برہمن
- C. شودر
- D. دیش
|
6 |
قدیم مصر میں معاشرے کی درجہ بندیاں تھیں. |
- A. چار
- B. پانچ
- C. چھ
- D. سات
|
7 |
غزوہ احد مدینہ میں لڑی گئی. |
- A. 622 عیسوی
- B. 625 عیسوی
- C. 627 عیسوی
- D. 630 عیسوی
|
8 |
اشوک نے اپنی سلطنت کو ان علاقوں تک پھیلایا |
- A. فارس
- B. افغانستان
- C. ایران
- D. یہ سب
|
9 |
میسوپوٹیمیائی تہذیب تقریبا شروع ہوئی. |
- A. 4500 قبل مسیح میں
- B. 5000 قبل مسیح میں
- C. 3500 قبل مسیح میں
- D. 6000 قبل مسیح میں
|
10 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ مدینہ میں شہید ہوئے. |
- A. 653 عیسوی
- B. 654 عیسوی
- C. 655 عیسوی
- D. 656 عیسوی
|