1 |
مکہ والوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر کچھ مسلمانوں نے تقریبا 615 عیسوی میں ہجرت کی. |
- A. حبشہ
- B. مصر
- C. ایران
- D. شام
|
2 |
غزوہ احد مدینہ میں لڑی گئی. |
- A. 622 عیسوی
- B. 625 عیسوی
- C. 627 عیسوی
- D. 630 عیسوی
|
3 |
حضرت جبرئیل علیہ السلام اللہ تعالی کی طرف سے پہلی وحی کے ساتھ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے |
- A. 610 عیسوی میں
- B. 620 عیسوی میں
- C. 630 عیسوی می
- D. 640 عیسوی میں
|
4 |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ مدینہ میں شہید ہوئے. |
- A. 653 عیسوی
- B. 654 عیسوی
- C. 655 عیسوی
- D. 656 عیسوی
|
5 |
مسلمانوں اور مشرکین مکہ کے درمیان ایک پر امن معاہدہ "صلح حدیبیہ" طے پایا |
- A. 625 عیسوی
- B. 626 عیسوی
- C. 627 عیسوی
- D. 628 عیسوی
|
6 |
کس خلیفہ کو زوالنورین کا لقب ملا |
- A. حضرت علی کرم اللہ وجہہ رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
|
7 |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ .............. سال کی عمر میں سب سے پہلے اسلام پر ایمان لانے والوں میں سے ایک تھے. |
- A. 5 سال
- B. 6 سال
- C. 8 سال
- D. 10 سال
|
8 |
616 عیسوی میں اسلام قبول کرنے کے بعد خانہ کعبہ میں سر عام نماز ادا کرنے والے پہلے مسلمان بن گئے. |
- A. حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
اسلام قبول کرنے والے پہلے مرد تھے. |
- A. حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت علی کرم اللہ وجہہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
|
10 |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا پہلا اور آخری حج اداکیا. |
- A. 631 عیسوی میں
- B. 632 عیسوی میں
- C. 633 عیسوی میں
- D. 634 عیسوی میں
|