1 |
چںدر گپتا اول بانی تھا. |
- A. مرہٹا سلطنت کا
- B. گپتا سلطنت کا
- C. خوشان سلطنت کا
- D. موریا سلطنت کا
|
2 |
اصلاح آریا کا مطلب ہے. |
- A. رہنما
- B. پادری
- C. معزز
- D. جاگیردارانہ
|
3 |
زات پات کے نظام کے تحت آریاؤں نے لوگوں کو زاتوں یا گروہوں میں تقسیم کیا. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
کس نے نندو خان کا تخت الٹا کر موریا سلطنتی قائم کی. |
- A. چندر گپت
- B. چارتکیہ
- C. اشوک
- D. کنشک
|
5 |
وادی سندھ کی تہذیب........ کے زمانے سے پہلے موجود تھی. |
- A. آریائی
- B. موریان
- C. خوشان
- D. برہین
|
6 |
بادشاہ اشوکا موریہ سلطنت کا شہنشاہ بنا |
- A. 238 قبل از مسیح
- B. 248 قبل از مسیح
- C. 258 قبل از مسیح
- D. 268 قبل از مسیح
|
7 |
چندرگپت اول کا بیٹا تھا. |
- A. اشوک
- B. سمندر گپت
- C. ویکا کڈفیس
- D. کنشک
|
8 |
خوشان سلطنت تباہ ہوئی. |
- A. 150 سن عیسویں میں
- B. 250 سن عیسویں میں
- C. 350 سن عیسویں میں
- D. 450 سن عیسویں میں
|
9 |
خیبر کو ہندو کش میں ایک پہاڑی درہ میں ہے. |
- A. سندھ
- B. پنجاب
- C. خیبر پختوانخواہ
- D. بلوچستان
|
10 |
اشوک نے اپنی سلطنت کو ان علاقوں تک پھیلایا |
- A. فارس
- B. افغانستان
- C. ایران
- D. یہ سب
|