1 |
مندرجہ زیل میں سے کس مقام کو جنوبی ایشیا کا قدیم ترین مقام کہا جاتاہے. |
- A. مہر گڑھ
- B. وادی سندھ
- C. بابلونی
- D. گندھارا
|
2 |
وادی سندھ کی تہذیب کے بڑے شہر تھے موئن جو دڑو اور |
- A. ٹیکسلا
- B. ہڑپہ
- C. اٹک
- D. حیدرآباد
|
3 |
خام مال میسوپوٹیمیا کے اندر گردش کرتا تھا اور بارہ سے لایا جاتا تھا. |
- A. افریقہ تک
- B. یونان تک
- C. ہندستان تک
- D. مذکورہ تمام
|
4 |
قدیم مصری مذہب میں................. سے زیادہ خدا تھے. |
- A. 1000
- B. 1200
- C. 1400
- D. 1500
|
5 |
قدیم چین میں زیادہ تر لوگ تھے. |
- A. ڈاکٹر
- B. کسان
- C. دستکار
- D. تاجر
|
6 |
میسوپوٹیمیائی تہذیب تقریبا شروع ہوئی. |
- A. 4500 قبل مسیح میں
- B. 5000 قبل مسیح میں
- C. 3500 قبل مسیح میں
- D. 6000 قبل مسیح میں
|
7 |
چین کے تاریخ کے مطابق شاہی چین شروع ہوا. |
- A. 300 قبل مسیح
- B. 221 قبل مسیح میں
- C. 1921 قبل مسیح میں
- D. 2070 قبل مسیح میں
|
8 |
میسوپوٹیمیائی مزہب تھا |
- A. بدھ مت
- B. عیسائیت
- C. اقسام پرستی
- D. ہندو مت
|
9 |
قدیم چین میں کسانوں کو ہر سال........... مہینے حکومت کےلیے کام کرناپڑتا تھا. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. چار
|
10 |
مشہور دریائے نیل کا تعلق تہذیب سے ہے. |
- A. مصر
- B. یونان
- C. وادی سندھ
- D. میسوپوٹیمیا
|